تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاشِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاشِف کے معانیدیکھیے
کاشِف کے اردو معانی
صفت، مذکر
- (پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا
- وہ کتاب جو اصطلاحات وغیرہ کو وضاحت کرتی ہو
شعر
تم بھی کاشفؔ فاعلاتن میں الجھ کر رہ گئے
سیدھے سیدھے شاعری کرتے کے دنیا دیکھتی
اپنے ہر فعل میں گویا ہے درندہ کاشفؔ
بس معانی میں ہی انسان لیا ہے میں نے
سونے سونے سے ہیں لفظوں کے شوالے کاشفؔ
ایسا لگتا ہے کہ اظہار بدن چاہتا ہے
English meaning of kaashif
Adjective, Masculine
- ( person) disclosing or revealing, expounder, explainer, revealer, detector, discoverer, explainer, expounder
- a book that explains or expounds terms or technical text(s)
काशिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ज़ाहिर करने वाला, बताने वाला, प्रकट करने वाला, पर्दा उठाने वाला, उद्घाटक
- वो पुस्तक जो किसी शब्द या पुस्तक आदि कि व्याख्या करती हो
کاشِف کے مترادفات
کاشِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاشِف)
کاشِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔