تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْوَاں کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج

کارْوَاں کارْوَاں

کثرت کے ساتھ ، بصورت کارواں، بشکل ہجوم

کارْوَاں

قافلہ

مَتاع کارْوَاں

قافلے کا مال و اسباب، مراد، اصل ملکیت

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

درائے کارْوَاں

قافلہ میں بجنے والا گنٹہ

مِیر کارْوَاں

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما، قافلے کا رہنما

اَمِیْرِ کارْوَاں

قافلے کا امیر یا رہنما

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

یُوسُف بے کارْوَاں

حضرت یوسفؑ جو بے یارو مددگار رہ گئے تھے

وَقْت کا کارْوَاں گُزَرنا

وقت گزر جانا

کارواں سَرا

قافلہ اُترنے کی سرا، قافلہ اترنے کی جگہ، تجارت کے راستہ بنی سرائے، مسافر خانہ

کَارْوَاں گاہِ جَہاں

کارواں سرا، عارضی قیام گاہ

کَارَْوَاں کے کَارَْوَاں

قافلہ در قافلہ، ہجوم در ہجوم، جوق در جوق، کارواں در کارواں

کَارْوَاں دَرْ کَارْوَاں

قافلہ در قافلہ، قافلے پر قافلے، ایک قافلے سے دوسرے قافلے تک

کارْواں اُتَرنا

قافلے کا کسی منزل پر پڑاو ڈالنا، ٹھہرنا

کارْواں لُٹْنا

قافلے کا اُجڑنا، ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، قافلے میں زہزنی ہونا، لوٹ مار ہونا

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

کارْواں سالارْ

میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

کَارْوَاں باشی

قافلے کا نگہبان اور مسافروں کے مختلف کاموں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص

کَارْوَاں شِکَن

کارواں کو توڑنے والا، قافلہ کو منتشر کرنے والا

غُبارِ کَارْواں

قافلے کے چلنے سے اُٹھنے والی دُھول

گَرْدِ کارْواں

قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں

کَارَْوَاں کی گَرْد

غبار یا دھول جو کارواں کے پیچھے اڑتی ہے اور اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کوئی قافلہ آگے جا رہا ہے ، گردہ راہ ؛ غبار کارواں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْوَاں کارْوَاں کے معانیدیکھیے

کارْوَاں کارْوَاں

kaarvaa.n-kaarvaa.nकारवाँ-करवाँ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کارْوَاں کارْوَاں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کثرت کے ساتھ ، بصورت کارواں، بشکل ہجوم

Urdu meaning of kaarvaa.n-kaarvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kasrat ke saath, basuurat kaarvaan, bashkal hujuum

English meaning of kaarvaa.n-kaarvaa.n

Adverb

  • with abundance, like a caravan

कारवाँ-करवाँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुतायत के साथ, कारवाँ की भांति, भीड़-भाड़ की भांति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارْوَاں کارْوَاں

کثرت کے ساتھ ، بصورت کارواں، بشکل ہجوم

کارْوَاں

قافلہ

مَتاع کارْوَاں

قافلے کا مال و اسباب، مراد، اصل ملکیت

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

درائے کارْوَاں

قافلہ میں بجنے والا گنٹہ

مِیر کارْوَاں

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما، قافلے کا رہنما

اَمِیْرِ کارْوَاں

قافلے کا امیر یا رہنما

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

یُوسُف بے کارْوَاں

حضرت یوسفؑ جو بے یارو مددگار رہ گئے تھے

وَقْت کا کارْوَاں گُزَرنا

وقت گزر جانا

کارواں سَرا

قافلہ اُترنے کی سرا، قافلہ اترنے کی جگہ، تجارت کے راستہ بنی سرائے، مسافر خانہ

کَارْوَاں گاہِ جَہاں

کارواں سرا، عارضی قیام گاہ

کَارَْوَاں کے کَارَْوَاں

قافلہ در قافلہ، ہجوم در ہجوم، جوق در جوق، کارواں در کارواں

کَارْوَاں دَرْ کَارْوَاں

قافلہ در قافلہ، قافلے پر قافلے، ایک قافلے سے دوسرے قافلے تک

کارْواں اُتَرنا

قافلے کا کسی منزل پر پڑاو ڈالنا، ٹھہرنا

کارْواں لُٹْنا

قافلے کا اُجڑنا، ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، قافلے میں زہزنی ہونا، لوٹ مار ہونا

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

کارْواں سالارْ

میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

کَارْوَاں باشی

قافلے کا نگہبان اور مسافروں کے مختلف کاموں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص

کَارْوَاں شِکَن

کارواں کو توڑنے والا، قافلہ کو منتشر کرنے والا

غُبارِ کَارْواں

قافلے کے چلنے سے اُٹھنے والی دُھول

گَرْدِ کارْواں

قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں

کَارَْوَاں کی گَرْد

غبار یا دھول جو کارواں کے پیچھے اڑتی ہے اور اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کوئی قافلہ آگے جا رہا ہے ، گردہ راہ ؛ غبار کارواں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْوَاں کارْوَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْوَاں کارْوَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone