تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَار رَوائی" کے متعقلہ نتائج

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَار رَوائی کے معانیدیکھیے

کَار رَوائی

kaarravaa.iiकार्रवाई

اصل: فارسی

موضوعات: احکام قانونی

  • Roman
  • Urdu

کَار رَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا
  • عمل، تدبیر، اقدام (رائے یا منصوبے کے مطابق) عمل درآمد، تعمیل (اصول و احکام)
  • (کسی واقعے کی) صورتِ حال، معاملہ، روئداد
  • کام، دھندا، کاروبار
  • کارگزاری، کارستانی، فعل، حرکت
  • کام کا طریقہ، دستور العمل، لائحۂ عمل
  • (قانون) چارہ جوئی، مقدمے کی پیشی اور اس کے تعلقات، مقدمہ، مسل

شعر

Urdu meaning of kaarravaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ka ijraa, kaam chalaanaa, haajat baraavrii, kaam nikaalnaa, matlab puura karnaa
  • amal, tadbiir, iqdaam (raay ya mansuube ke mutaabiq) amal daraamad, taamiil (usuul-o-ahkaam
  • (kisii vaaqe kii) suurat-e-haal, mu.aamlaa, ro.idaad
  • kaam, dhandaa, kaarobaar
  • kaarguzaarii, kaarastaanii, pheal, harkat
  • kaam ka tariiqa, dastuur ul-amal, laa.ih-e-amal
  • (qaanuun) chaaraajo.ii, muqaddame kii peshii aur is ke taalluqaat, muqaddama, masal

English meaning of kaarravaa.ii

Noun, Feminine

कार्रवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = काररवाई
  • काम काज, एक्शन
  • किसी कार्य के संपादन करने के समय होनेवाली आवश्यक क्रियाएँ। जैसे-अदालती काररवाई, जलसे की काररवाई।
  • किसी सभा, संस्था आदि के कार्यों का अभिलेख या विवरण। जैसे-पिछली बैठक को काररवाई पढ़कर सुनाई जाय।
  • कृत्य; काम; करतूत
  • रूदाद, कार्यवाही, कार्य, काम।
  • कर्मण्यता; कार्यतत्परता
  • चाल; गुप्त प्रयत्न या गुप्त हरकत
  • किसी घटना या किसी व्यक्ति की हरकत पर आधिकारिक तौर पर कदम उठाना; विधिक प्रक्रिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَار رَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَار رَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone