تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْد" کے متعقلہ نتائج

کارْد

چاقو، چھری

کارْد بُن

ایک قسم کا خنجر، نوک دار خنجر

کارِدِ سِحْر

ایک وضع کی چھری، جادو اثر چھری

کَارْدَاں

تجربہ کار، واقف کار، ہنرمند، کاریگر، قدردان، کارشناس، معاملہ فہم

کار دار

کام کا نگراں، جس کے سپرد کوئی کام ہو، عہدہ دار، منصب دار نیز پیشکار، منتظم کار

کار دان

کام جاننے والا، تجربہ کار، ہوشیار، دانا، ماہر، مشّاق، استادِ فن

کار دانی

کام جاننا، معاملہ فہمی، ہنرمندی، تجربہ کاری، واقف کار ہونا

کار دوزی

سینے پرونے یا کشیدے کا کام ، کشیدہ کاری.

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

کار دَسْتی

(نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی

کار دَھرْنا

مطلب رکھنا ، غرض رکھنا ، دستور العمل بنانا.

کار دِیدَگی

अनुभव, परिपक्वता, पुख्ताकारी ।

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

کار دانِ فَلَک

سیارہ مشتری، ستارہ عطارد

کارِ دَسْت بَسْتَہ

ایسا مشکل کام ہر ایک کے بس کا نہ ہ، صرف کوئی ایک شخص ہی کر سکے، جو اسے کرتا رہا ہو

کار دانانِ فَلَک

سیّارے

کار دارانِ فَلَک

سیّارے

کار دَسْتی کِرْدار

(نفسیات) سبکدستی کا چلن یا کردار، آدمی جو (پرندوں کے برعکس نقل مکانی کیے بغیر) ماحول کو اپنی حاجتوں کے مطابق استعمال کرسکتا ہے

کار دُنیا کَسے تَمام نَکَرْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دنیا کا کام کسی نے ختم نہیں کیا ، ہر کام میں اختصار پر نظر رکھو ، زیادہ ہوس نہ کرو.

قَمْچی کارْد

گپتی ، گدکا ، ہاتھ کی لکڑی میں پوشیدہ تلوار ، سنٹی قمچی کارد :

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْد کے معانیدیکھیے

کارْد

kaardकार्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کارْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاقو، چھری

Urdu meaning of kaard

  • Roman
  • Urdu

  • chaaquu, chhurii

English meaning of kaard

Noun, Masculine

  • knife

कार्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाक़ू, छुरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارْد

چاقو، چھری

کارْد بُن

ایک قسم کا خنجر، نوک دار خنجر

کارِدِ سِحْر

ایک وضع کی چھری، جادو اثر چھری

کَارْدَاں

تجربہ کار، واقف کار، ہنرمند، کاریگر، قدردان، کارشناس، معاملہ فہم

کار دار

کام کا نگراں، جس کے سپرد کوئی کام ہو، عہدہ دار، منصب دار نیز پیشکار، منتظم کار

کار دان

کام جاننے والا، تجربہ کار، ہوشیار، دانا، ماہر، مشّاق، استادِ فن

کار دانی

کام جاننا، معاملہ فہمی، ہنرمندی، تجربہ کاری، واقف کار ہونا

کار دوزی

سینے پرونے یا کشیدے کا کام ، کشیدہ کاری.

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

کار دَسْتی

(نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی

کار دَھرْنا

مطلب رکھنا ، غرض رکھنا ، دستور العمل بنانا.

کار دِیدَگی

अनुभव, परिपक्वता, पुख्ताकारी ।

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

کار دانِ فَلَک

سیارہ مشتری، ستارہ عطارد

کارِ دَسْت بَسْتَہ

ایسا مشکل کام ہر ایک کے بس کا نہ ہ، صرف کوئی ایک شخص ہی کر سکے، جو اسے کرتا رہا ہو

کار دانانِ فَلَک

سیّارے

کار دارانِ فَلَک

سیّارے

کار دَسْتی کِرْدار

(نفسیات) سبکدستی کا چلن یا کردار، آدمی جو (پرندوں کے برعکس نقل مکانی کیے بغیر) ماحول کو اپنی حاجتوں کے مطابق استعمال کرسکتا ہے

کار دُنیا کَسے تَمام نَکَرْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دنیا کا کام کسی نے ختم نہیں کیا ، ہر کام میں اختصار پر نظر رکھو ، زیادہ ہوس نہ کرو.

قَمْچی کارْد

گپتی ، گدکا ، ہاتھ کی لکڑی میں پوشیدہ تلوار ، سنٹی قمچی کارد :

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone