تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار زارِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار زارِ حَیات کے معانیدیکھیے
کار زارِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کا معرکہ، زندگی کی مشکلات یا معاملات
- (مراد) دنیا جس میں جینے کے لیے آدمی کو بڑی تگ و دو کرنی پڑتی ہے
شعر
مجھ کو کس جرم میں اتار دیا
کار زار حیات میں تنہا
کار زار حیات میں اکثر
ہم کو اپنوں نے دی ہے رسوائی
مرے کار زار حیات میں رہے عمر بھر یہ مقابلے
کبھی سایہ دب گیا دھوپ سے کبھی دھوپ دب گئی سائے سے
English meaning of kaar-zaar-e-hayaat
Noun, Masculine
- battle field of life, struggles of life
- (meaning) the world in which man has to work hard to live
कार-ज़ार-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का युद्ध क्षेत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار زارِ حَیات)
کار زارِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔