تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار گُزار" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں کار گُزار کے معانیدیکھیے

کار گُزار

kaar-guzaarकार-गुज़ार

اصل: فارسی

وزن : 21121

کار گُزار کے اردو معانی

صفت

  • کام کرنے والا، کام میں ہوشیار، فعال، مستعد

اسم، مذکر

  • کارندہ، نوکر، سرکاری نوکر (جسے کوئی خاص کام یا شعبہ سپرد ہو)

شعر

English meaning of kaar-guzaar

Adjective

  • effective worker, proficient in work businesslike
  • skilful in business, expert, expeditious, industrious, attentive, dutiful

Noun, Masculine

  • employee, government employee, servant

कार-गुज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर काम अच्छी तरह से पूरा कर दिखलानेवाला
  • अपने कर्तव्य का अच्छी तरह पालन करने वाला; कार्यकुशल; काम में चतुर; कार्यपटु
  • सुन्दरता से काम करनेवाला, कार्यपटु जिसने बड़े-बड़े और पेचीदा काम किये हों, कार्यक्षम
  • दुष्कर एवं दुःसाध्य कार्य को भी संपन्न करने वाला; कार्यक्षम।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्मचारी, नौकर, सरकारी नौकर (जिसेक अधीन कोई विशेष विभाग हो)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone