تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار گَر" کے متعقلہ نتائج

مُؤثِّر

اثر کرنے والا، اثر انداز، کارگر، تاثیر والا، پُرتاثیر، تصوف: وہ جس کی تاثیر کے بغیر دوسری چیز موجود نہ ہوسکے، خالق و موجد

مُؤَثِّر فَصل

(معماری) پُل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ جو اس کی مسندوں کے مرکزوں کا فاصلہ ہے

مُؤَثِّر فِیہ

جس پر کوئی شے زیادہ اثر انداز ہو

مُؤَثِّر طَلَب

(معاشیات) ایسی موثر یا اثر انگیز طلب جس کی بنیاد ضروری قوت خرید پر قائم ہو

مُؤَثِّر تَرِین

انتہائی اثر انگیز ، پُر تاثیر ، بہت فائدہ مند

مُؤَثِّر حَقِیقی

(تصوف) حقیقی اثر کرنے والا ؛ (کنایۃً) خالق کائنات

مُؤَثِّر نُمائِندَگی

قابلِ اثر، کارگر اور یقینی نمائندگی

مُؤَثِّر حَراری قِیمَت

(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے، حرارت زا قیمت

مُؤَثِّر بالخاصَہ

خاص طور پر اثر کرنے والا ، جس کی خاصیت ہی اثر کرنے والی ہو

مُؤَثِّر کاررَوائی

وہ کارروائی جو اثر رکھتی ہو ، کارگر کارروائی

مُؤَثِّرَہ

رک : موثر

مُؤَثِّر ہونا

کارگر ہونا

مُؤَثِّرات

اثرات ؛ نشانات ، علامات

مُؤَثِّرانَہ

اثر کرنے والے کا سا ، اثر کرنے والا

مُؤَثِّر طَور پَر

مُؤَثِّرِیَّت

اثر اندازی ، موثر ہونا ، پُرتاثیر ہونا ، کارگر ہونا

مُؤَثِّر کِردار اَدا کَرنا

اثر کرنے والا یا متاثر کرنے والا کام کرنا

غَیر مُؤثِّر

جس کا کوئی اثر نہ ہو ، جس میں تاثیر نہ ہو ؛ جو اپنا کوئی نشان یا علامت نہ چھوڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کار گَر کے معانیدیکھیے

کار گَر

kaar-garकार-गर

اصل: فارسی

وزن : 212

کار گَر کے اردو معانی

صفت

  • مؤثر، با اثر، تیر بہدف، تاثیر بخش
  • مفید، فائدہ مند
  • کام انجام دینے والا، کام پورے کرنے والا، ہنرمند
  • کاری، گہرا

شعر

English meaning of kaar-gar

Adjective

कार-गर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रभावी, लाभप्रद, शीघ्र असर करने वाला, गुणकारी, फ़ाइदामंद, प्रभावकर, असरअंदाज़, काम अंजाम देने वाला, काम पूरे करने वाला, हुनरमंद

کار گَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone