تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر کے معانیدیکھیے

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

kaapar karuu.n si.ngaar, piyaa mor aa.ndharकापर करूँ सिंगार, पिया मोर आँधर

ضرب المثل

Roman

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر کے اردو معانی

  • خاوند میرا اندھا ہے، میں کس کے لئے سنگار کروں
  • جس کام کی کوئی قدر نہ ہو وہ کام کرنے کی کیا ضرورت ہے
  • جہاں کوئی مداح نہ ہو وہاں اپنا ہنر دکھانے میں ہنرمند کا دل نہیں لگتا

Urdu meaning of kaapar karuu.n si.ngaar, piyaa mor aa.ndhar

Roman

  • Khaavand mera andhaa hai, me.n kis ke li.e singaar karuu.n
  • jis kaam kii ko.ii qadar na ho vo kaam karne kii kyaa zaruurat hai
  • jahaa.n ko.ii maddaah na ho vahaa.n apnaa hunar dikhaane me.n hunarmand ka dil nahii.n lagtaa

कापर करूँ सिंगार, पिया मोर आँधर के हिंदी अर्थ

  • मेरे पति तो अंधे हैं, मैं किसके लिए शृंगार करूँ
  • जिस काम का कोई महत्व न हो वह काम करने की क्या आवश्यकता है
  • जहाँ कोई गुणग्राहक न हो वहाँ गुणी का मन अपना करतब दिखाने में नहीं लगता

    विशेष कापर= किस के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone