تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے میں تُلْنا" کے متعقلہ نتائج

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

۔ (کنایۃً) نہایت ہلکا ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے میں تُلْنا کے معانیدیکھیے

کانٹے میں تُلْنا

kaa.nTe me.n tulnaaकाँटे में तुलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کانٹے میں تُلْنا کے اردو معانی

 

  • بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا
  • جنچی تلی مقدار میں ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا، مقدار معیّن سے کسی چیز کے دینے کے لئے بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of kaa.nTe me.n tulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beshaqiimat honaa, giraambhaa honaa
  • janchii talii miqdaar me.n honaa, zaruurat ke mutaabiq honaa, miqdaar ma.iiXaan se kisii chiiz ke dene ke li.e bhii mustaamal hai

English meaning of kaa.nTe me.n tulnaa

 

  • to be very valuable, to be very precious
  • to be in accurate quantity, according to need

काँटे में तुलना के हिंदी अर्थ

 

  • मूल्यवान होना, कीमती होना
  • जंची-तुली मात्रा में होना, आवश्यकता के अनुसार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

۔ (کنایۃً) نہایت ہلکا ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے میں تُلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے میں تُلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone