تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندھے پَر سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھے چَلْنا

کسی کے سہارے چلنا ، کسی کا سہارا لینا .

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے پَر سَوار ہونا

میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کاندھے پَر جانا

مُردہ ہونا ، وفات پانا ، مرنا ، جنازہ اُٹھایا جانا .

کاندھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

کَنْدھا

جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا

کَنْدھے

کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنْڈھا

موٹا تازہ ، تگڑا.

کونڈھا

धातु का वह छल्ला या कड़ा जिसमें कोई चीज अटकाई या लटकाई जाती है

کندھائی

کنہیا

کندھی

بادل

کَوندھا

رکط : کوندا ، تیز روشنی کی چمک .

کُندھا

شانہ، کاندھا

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

کِیندُھو

رک : آبنوس.

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کانڑے کی ایک رَگ سَوا ہوتی ہے

کانے میں شرارت زیادہ ہوتی ہے

کانڑَل

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں لمبی پتی کی خود رَو گھان٘س جو شمالی ہند میں بینڈ کہلاتی ہے، پیدا ہو اور کھیتی کے کام نہ آئے .

اِس کاندھے چَڑْھ اُس کاندھے اُتَر

ہم کو کسی بات میں عذر نہیں، خاطر اور رعایت پر طرح منظور ہے

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

آدھے ماگھے كملی كاندھے

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

جُوا کاندھے پَر رَکْھنا

ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

کاندھا رَگَڑْنا

کاندھے سے کاندھا مل جانا، بِھیڑ میں کھوے سے کھوا چھلنا

کوندھا پڑنا

بغیر گرج کے بجلی کا چمکنا

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

آ دَلِدَّر کاندھے چَڑْھ بَیٹھ

کاہل کے لیے مستعمل جو خود دلدر پھیلاتا ہو

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

آدھے ماگھ كَمْلی كانْدھے پر

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

کَنْدھا بَدَلْنا

کاندھا بدلنا، کہاروں کا ایک کاندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا، ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر بوجھ لینا

کاندھا دینا

(تابوت کو) کاندھے پر اٹھانا، جنازے کو کاندھا دینا، جنازے کو دوش پر رکھنا

کَندھا ڈال دینا

۔ ۱۔بیل کو اپنے کندھے سے جوئے کو گرا دینا۔ ؎ ۲۔ ہمَّت ہار دینا۔

کَنْدھا دینا

کان٘دھا دینا، جنازے کو کندھے پر لینا، میّت کے ڈولے کو کندھے پر اُٹھانا

کاندھا بَدَلْنا

کہاروں کا ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا

کاندھی دینا

پہلوتہی کرنا ، فریب دینا ، نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا .

بارِ ہَسْتی کاندھے پَر اٹھانا

مرنے کی تیاری کرنا

کاندھا ڈال دینا

پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

کاندھی دے جانا

ٹالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندھے پَر سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

کاندھے پَر سَوار ہونا

kaa.ndhe par savaar honaaकांधे पर सवार होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کاندھے پَر سَوار ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا
  • مسلط ہونا، سر پر سوار ہونا
  • اطفال خورد سال کا شانوں پر سوار ہونا، کان٘دھے پر محبت سے اُٹھانا

Urdu meaning of kaa.ndhe par savaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • miiXyat ko kaa.ndho.n par uThaayaa jaana
  • musallat honaa, sar par savaar honaa
  • itfaal Khurd saal ka shaano.n par savaar honaa, kaandhe par muhabbat se uThaanaa

English meaning of kaa.ndhe par savaar honaa

Compound Verb

  • dead bodies or coffin to be carried on the shoulders
  • lifting up on the shoulder due to affection
  • to be imposed

कांधे पर सवार होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मृत शरीर का काँधों पर उठाना जाना
  • काँधे पर मोहब्बत से उठाना
  • सर पर सवार होना, थोपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھے چَلْنا

کسی کے سہارے چلنا ، کسی کا سہارا لینا .

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے پَر سَوار ہونا

میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کاندھے پَر جانا

مُردہ ہونا ، وفات پانا ، مرنا ، جنازہ اُٹھایا جانا .

کاندھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

کَنْدھا

جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا

کَنْدھے

کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنْڈھا

موٹا تازہ ، تگڑا.

کونڈھا

धातु का वह छल्ला या कड़ा जिसमें कोई चीज अटकाई या लटकाई जाती है

کندھائی

کنہیا

کندھی

بادل

کَوندھا

رکط : کوندا ، تیز روشنی کی چمک .

کُندھا

شانہ، کاندھا

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

کِیندُھو

رک : آبنوس.

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کانڑے کی ایک رَگ سَوا ہوتی ہے

کانے میں شرارت زیادہ ہوتی ہے

کانڑَل

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں لمبی پتی کی خود رَو گھان٘س جو شمالی ہند میں بینڈ کہلاتی ہے، پیدا ہو اور کھیتی کے کام نہ آئے .

اِس کاندھے چَڑْھ اُس کاندھے اُتَر

ہم کو کسی بات میں عذر نہیں، خاطر اور رعایت پر طرح منظور ہے

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

آدھے ماگھے كملی كاندھے

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

جُوا کاندھے پَر رَکْھنا

ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

کاندھا رَگَڑْنا

کاندھے سے کاندھا مل جانا، بِھیڑ میں کھوے سے کھوا چھلنا

کوندھا پڑنا

بغیر گرج کے بجلی کا چمکنا

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

آ دَلِدَّر کاندھے چَڑْھ بَیٹھ

کاہل کے لیے مستعمل جو خود دلدر پھیلاتا ہو

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

آدھے ماگھ كَمْلی كانْدھے پر

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

کَنْدھا بَدَلْنا

کاندھا بدلنا، کہاروں کا ایک کاندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا، ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر بوجھ لینا

کاندھا دینا

(تابوت کو) کاندھے پر اٹھانا، جنازے کو کاندھا دینا، جنازے کو دوش پر رکھنا

کَندھا ڈال دینا

۔ ۱۔بیل کو اپنے کندھے سے جوئے کو گرا دینا۔ ؎ ۲۔ ہمَّت ہار دینا۔

کَنْدھا دینا

کان٘دھا دینا، جنازے کو کندھے پر لینا، میّت کے ڈولے کو کندھے پر اُٹھانا

کاندھا بَدَلْنا

کہاروں کا ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا

کاندھی دینا

پہلوتہی کرنا ، فریب دینا ، نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا .

بارِ ہَسْتی کاندھے پَر اٹھانا

مرنے کی تیاری کرنا

کاندھا ڈال دینا

پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

کاندھی دے جانا

ٹالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندھے پَر سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندھے پَر سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone