تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان اُونچے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُونچے طَبْقے کا

اعلی خاندان کا، اعلی درجے کے لوگوں میں سے

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

اُونچے بول کا مُنھ نِیچا

اُونچے کا گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں کا گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

اُونچے سے گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں سے گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

ہاتھ اُونچے کَرنا

دعا یا فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا ۔

کان اُونچے کَرْنا

کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

پانوکی چِیونٹی کیا اُونچے سے گِرے گی

صاحب منصب تو بے توقیر ہو سکتا ہے جو خود ذلیل ہو وہ کیا ذلیل ہو گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان اُونچے کَرْنا کے معانیدیکھیے

کان اُونچے کَرْنا

kaan uu.nche karnaaकान ऊँचे करना

محاورہ

موضوعات: دہلی

کان اُونچے کَرْنا کے اردو معانی

  • کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

कान ऊँचे करना के हिंदी अर्थ

  • कान खड़े करना, चौकन्ना होना, हैरत में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان اُونچے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان اُونچے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone