تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا کے معانیدیکھیے

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

kaan paka.D ke uThaanaa biThaanaaकान पकड़ के उठाना बिठाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا کے اردو معانی

  • ایک قسم کی سزا، جس میں آدمی کو کان پکڑ کر گھڑی گھڑی اُٹھاتے اور گھڑی گھڑی بٹھاتے ہیں، سزا ملنا، مطیع و فرماں بردار، تادیب و تنبیہ کے طور پر سزا مِلنا، مکتب کے شاگردوں کی ایک سزا ہے، جس میں وہ کان پکڑ کے اُٹھتے بیٹھتے رہتے ہیں، (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار بنانا

कान पकड़ के उठाना बिठाना के हिंदी अर्थ

  • ۔मकतब के शागरों की एक सज़ा है जिस में वो कान पकड़ के उठते बैठते रहते हैं। २।(कनाएन) निहायत मुतीअ फ़रमांबर्दार बनाना
  • एक किस्म की सज़ा जिसमें आदमी को कान पकड़ कर घड़ी उठाते घड़ी बिठाते हैं , सज़ा मिलना, मतिया-ओ-फ़र्मांबरदार, तादीब-ओ-तंबीया के तौर पर सज़ा मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone