تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں بَھنَک پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کان میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑتی ہوئی بات سننا، افواہ سننا، افواہ سنائی دینا

کان میں بَھنَک آنا

کان میں آواز آنا ، سُن گُن ہونا .

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کان میں بات پَڑْنا

کسی بات کا سننا ، کان میں آواز آنا ، آگاہی ہونا .

کان میں آواز پَڑْنا

سنائی دینا ، سننے میں آنا .

بات کان میں پَڑْنا

کسی بات کا سنائی دینا، گوش گزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں بَھنَک پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کان میں بَھنَک پَڑْنا

kaan me.n bhanak pa.Dnaaकान में भनक पड़ना

محاورہ

کان میں بَھنَک پَڑْنا کے اردو معانی

  • اُڑتی ہوئی بات سننا، افواہ سننا، افواہ سنائی دینا

कान में भनक पड़ना के हिंदी अर्थ

  • उड़ती हुई बात सुनना, अफ़्वाह सुनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں بَھنَک پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں بَھنَک پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words