تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کان لَگْنا

کان لگانا کا لازم، سننے کے لیے چوکنا رہنا، سننے کے لیے متوجہ ہونا

آہَٹ پَر کان لَگْنا

آہٹ پر کان لگانا کا لازم

کان سے لَگْنا

ساتھ ساتھ رہنا، بہت قریب ہونا، مصاحب اور مقرب بنے رہنا، سرگوشی کرنا

کان دِیوار سے لَگْنا

سُن گُن لینا ، کسی کی ٹوہ میں رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان لَگْنا کے معانیدیکھیے

کان لَگْنا

kaan lagnaaकान लगना

محاورہ

کان لَگْنا کے اردو معانی

  • کان لگانا کا لازم، سننے کے لیے چوکنا رہنا، سننے کے لیے متوجہ ہونا
  • مصاحب اور یار بننا، ہم صحبت ہونا ، ناک کا بال ہونا
  • سرگوشی کرنا، کانا پھوسی کرنا
  • کانوں کو مانوس ہونا، کانوں کا عادی ہونا
  • کان کے پیچے زخم ہوجانا، کان کا پک جانا

English meaning of kaan lagnaa

  • to get at the ear (of), get into the confidence (of), to be attentive, to have a sore in the ear, have a bad ear

कान लगना के हिंदी अर्थ

  • कान लगाना का अकर्मक, सुनने के लिए चौकन्ना रहना, सुनने के लिए ध्यान केंद्रित करना
  • संगी-साथी एवं यार बनना, संगी होना, नाक का बाल होना
  • सरगोशी करना, कानाफूसी करना
  • कानों का परिचित होना, कानों का लती होना
  • कान के पीछे घाव हो जाना, कान का पक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone