تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا

کان کھول کر سننا ؛ بہرے پن کا علاج کرنا (اس شخص کے لیے مستعمل جو کچھ کا کچھ سنے یا نہ سنے) کان کا میل صاف کرانا .

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکَلوانا

۔۱۔کان کا مَیل صاف کرانا۔ ۲۔بہرے پن کا علاج کرانا۔ جب کوئی شخص بات نہیں سنتا ہے اس سے کہتے ہیں کہ کان کی ٹھینٹھیاں نکلواؤ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا

kaan kii The.nThiyaa.n nikaalnaaकान की ठेंठियाँ निकालना

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا کے اردو معانی

  • کان کھول کر سننا ؛ بہرے پن کا علاج کرنا (اس شخص کے لیے مستعمل جو کچھ کا کچھ سنے یا نہ سنے) کان کا میل صاف کرانا .

कान की ठेंठियाँ निकालना के हिंदी अर्थ

  • कान खोल कर सुनना , बहरेपन का ईलाज करना (उस शख़्स के लिए मुस्तामल जो कुछ का कुछ सुने या ना सुने) कान का मेल साफ़ कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words