تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کان بَیٹْھنا

کان کا تباہ ہونا، دیواروں کی مٹی گر کر کان کا بھرجانا

کان لَگائے بَیٹْھنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں رُوئی دے کے بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، غافل ہونا ، بے فکر ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کان بَیٹْھنا

kaan baiThnaaकान बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • کان کا تباہ ہونا، دیواروں کی مٹی گر کر کان کا بھرجانا

Urdu meaning of kaan baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaan ka tabaah honaa, diivaaro.n kii miTTii gir kar kaan ka bhar jaana

English meaning of kaan baiThnaa

  • mine to cave in

कान बैठना के हिंदी अर्थ

  • कान का बर्बाद होना, दीवारों की मिट्टी गिरकर कान का भर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان بَیٹْھنا

کان کا تباہ ہونا، دیواروں کی مٹی گر کر کان کا بھرجانا

کان لَگائے بَیٹْھنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں رُوئی دے کے بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، غافل ہونا ، بے فکر ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone