تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کامْیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کامْیاب کے معانیدیکھیے
کامْیاب کے اردو معانی
صفت
- جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو
- جو مقصد و مراد کے مطابق ہو، خاطرخواہ
- جوعام پسند اور نفع بخش ہو، مقبول عام
- (امتحان میں) پاس
شعر
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
زندگی جب عذاب ہوتی ہے
عاشقی کامیاب ہوتی ہے
وہ جس کو میں سمجھتا رہا کامیاب دن
وہ دن تھا میری عمر کا سب سے خراب دن
English meaning of kaamyaab
Adjective
- someone who is found his goal and and achieve his aim
- successful, prosperous
- winner, victor, conqueror
- champion, prizewinner
कामयाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस की मुराद पूरी हो गई हो, जिस का मतलब पूरा हो गया हो
- जिसका अभिप्राय या मनोरथ सिद्ध हो गया हो
- जो लोकप्रिय और लाभदायक हो
- परीक्षा में उत्तीर्ण
کامْیاب کے مترادفات
کامْیاب کے متضادات
کامْیاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کامْیاب)
کامْیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔