تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر" کے متعقلہ نتائج

بَجْر

بھاری ، بوجھل ، وزنی ، گراں ، جسیم

بَجْر کِٹ

ایک قسیم کا کیڑے کھانے والا جانور

بَجْر اَنْگ

سخت بدن والا، مضبوط، محنت کش

بَجْر کَنْد

بنڈے کی قسم کی گول بھورے رنْگ کی ایک جڑ جس کا پودا کئی فٹ اونْچا اور جس کا اچار لذیذ اور مفید ہوتا ہے

بَجْر جوگ

(نجوم) جوگ کی ایک قسم جس میں پیدا ہونے والا بچہ نیک خصلت جسیم اور عیاش ہوگا

بَجْر بونْگ

غیر معمولی موٹا اور مضبوط قسم کا بانس جو چھپر کے بلینڈے، ڈولی یا پالکی کے ڈنڈے بنانے یا باڑ باندھے میں استمعال ہوتا ہے

بَجْر بَھنْگ

تمباکو

بَجْر گَرْبھ

بالا یا بالی جس میں دو موتی اور ان کے درمیان کوئی رنْگین نگ پڑا

بَجْر پَڑے

بد دعا ، بجلی گرے ، مرجائے ، تباہ ہوجائے

بَجْراگی

بجلی

بَجْر بَلی

وہ بہادر جس کا بدن مضبوط ہو

بَجْر پات

بجلی کی کڑک، بجلی گرنے کی صورت حال

بَجْر اَنْگی

تلک یا سینْدور کا ضرب کی شکل کا ٹیکا

بَجْر اَگھاٹ

بجلی گرنے کی صورت حال، برق افگنی

بَجْر بَہْرا

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

بَجْر بَٹُّو

ایک قسم کھلونا جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور چمکیلی ہوتی ہیں

بَجْر ہَڈّی

گھوڑوں کے پیروں میں گانٹھیں پڑنے کا ایک مرض جس کے سبب وہ ٹھیک سے چلنے کے لائق نہیں رہ جاتا

بَجْر پَڑْنا

بجلی گرنا، تباہ ہونا، برباد ہونا

بَجْر کی نِینْد

اتنی گہری نیند جو پتھر کی طرح بے حس بنادے

بَجْراگ

ہجر، جدائی

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

بَذْرِ قُطُونا

کپاس کا بیج ؛ اسپغول .

بَذْرُ البَنْج

بھنگ کا بیج، تخم بنگ

بَذْر گَر

بیج بونے والا، کسان

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر

جو کام کرنے سے گریزاں مگر کھانے کو حاضر ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

رابِعَۃُ البَذْر

(نباتیات) بیجوں کی تھیلی یا پھلی جس میں چار بیج ہوتے ہیں

حَیوانُ الْبَذْر

(حیاتیات) حیوانات و نباتات کے تُخم کا متحرّک جزو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر کے معانیدیکھیے

کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر

kaam ko ko.Dhii, mu.nh bajrकाम को कोढ़ी, मुँह बज्र

نیز : کام کوڑھی، مُنْہ بَجُّر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر کے اردو معانی

  • جو کام کرنے سے گریزاں مگر کھانے کو حاضر ہو اس کی نسبت کہتے ہیں
  • کام کے لئے جی چرانا اور کھانے کے لئے تیار رہنا

Urdu meaning of kaam ko ko.Dhii, mu.nh bajr

  • Roman
  • Urdu

  • jo kaam karne se gurezaa.n magar khaane ko haazir ho us kii nisbat kahte hai.n
  • kaam ke li.e jii churaanaa aur khaane ke li.e taiyyaar rahnaa

काम को कोढ़ी, मुँह बज्र के हिंदी अर्थ

  • जो काम करने से बचे या दूर भागे परंतु खाने के लिए उपस्थित हो उसके प्रति कहते हैं
  • काम के लिए जी चुराना और खाने के लिए मुस्तैद रहना

    विशेष बज्जुर= वज्र जैसा। कोढ़ी= आलसी से मतलब है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجْر

بھاری ، بوجھل ، وزنی ، گراں ، جسیم

بَجْر کِٹ

ایک قسیم کا کیڑے کھانے والا جانور

بَجْر اَنْگ

سخت بدن والا، مضبوط، محنت کش

بَجْر کَنْد

بنڈے کی قسم کی گول بھورے رنْگ کی ایک جڑ جس کا پودا کئی فٹ اونْچا اور جس کا اچار لذیذ اور مفید ہوتا ہے

بَجْر جوگ

(نجوم) جوگ کی ایک قسم جس میں پیدا ہونے والا بچہ نیک خصلت جسیم اور عیاش ہوگا

بَجْر بونْگ

غیر معمولی موٹا اور مضبوط قسم کا بانس جو چھپر کے بلینڈے، ڈولی یا پالکی کے ڈنڈے بنانے یا باڑ باندھے میں استمعال ہوتا ہے

بَجْر بَھنْگ

تمباکو

بَجْر گَرْبھ

بالا یا بالی جس میں دو موتی اور ان کے درمیان کوئی رنْگین نگ پڑا

بَجْر پَڑے

بد دعا ، بجلی گرے ، مرجائے ، تباہ ہوجائے

بَجْراگی

بجلی

بَجْر بَلی

وہ بہادر جس کا بدن مضبوط ہو

بَجْر پات

بجلی کی کڑک، بجلی گرنے کی صورت حال

بَجْر اَنْگی

تلک یا سینْدور کا ضرب کی شکل کا ٹیکا

بَجْر اَگھاٹ

بجلی گرنے کی صورت حال، برق افگنی

بَجْر بَہْرا

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

بَجْر بَٹُّو

ایک قسم کھلونا جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور چمکیلی ہوتی ہیں

بَجْر ہَڈّی

گھوڑوں کے پیروں میں گانٹھیں پڑنے کا ایک مرض جس کے سبب وہ ٹھیک سے چلنے کے لائق نہیں رہ جاتا

بَجْر پَڑْنا

بجلی گرنا، تباہ ہونا، برباد ہونا

بَجْر کی نِینْد

اتنی گہری نیند جو پتھر کی طرح بے حس بنادے

بَجْراگ

ہجر، جدائی

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

بَذْرِ قُطُونا

کپاس کا بیج ؛ اسپغول .

بَذْرُ البَنْج

بھنگ کا بیج، تخم بنگ

بَذْر گَر

بیج بونے والا، کسان

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر

جو کام کرنے سے گریزاں مگر کھانے کو حاضر ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

رابِعَۃُ البَذْر

(نباتیات) بیجوں کی تھیلی یا پھلی جس میں چار بیج ہوتے ہیں

حَیوانُ الْبَذْر

(حیاتیات) حیوانات و نباتات کے تُخم کا متحرّک جزو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کو کوڑھی، مُنْہ بَجْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone