تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام دانی کے معانیدیکھیے
کام دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں
- ایک وضع کی کڑھائی جو سوئی میں بادلہ پرو کر کی جاتی ہے
- کامدانی کے کام کا کپڑا
English meaning of kaam-daanii
Noun, Feminine
- a kind of cloth with golden or silver embroidery work over it, a kind of embroidery work on net or muslin (small flowers worked in gold or silver thread)
- a kind of embroidery
काम-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़े आदि पर बादलों के तारों, सलमे, सितारे आदि से बनाए जाने वाले बेल-बूटों का काम, कपड़े आदि पर ज़री के बेल-बूटों का काम
- एक प्रकार की कढ़ाई जो सूई में बादला पिरो कर की जाती है
- वह कपड़ा जिस पर उक्त प्रकार का काम बनाया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کام دانی)
کام دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔