تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی ہانڈی" کے متعقلہ نتائج

کالی ہانڈی

کالے رنگ کی ہانڈی جو اکثر نظر بد سے بچنے کے لیے لوگ اپنی عمارتوں پر لٹکا دیتے ہیں .

کالی ہانڈی پِیچھے

کسی کے مرنے یا کسی بُرے افسر کے چلے جانے پر کالی ہانڈی توڑتے ہیں .

کالی ہانڈی سَر پَر رَکْھنا

بدنامی سر لینا ، رسوائی اختیار کرنا ، بدنام ہونا .

کالی ہانڈی سَر پَر دَھرنا

۔(ہندو) بہت بدنام ہونا۔

سَر پَر کالی ہانڈی رَکْھنا

بدنامی یا رُسوائی اِختیار کرنا ، شرمندگی اُٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی ہانڈی کے معانیدیکھیے

کالی ہانڈی

kaalii-haa.nDiiकाली-हाँडी

  • Roman
  • Urdu

کالی ہانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کالے رنگ کی ہانڈی جو اکثر نظر بد سے بچنے کے لیے لوگ اپنی عمارتوں پر لٹکا دیتے ہیں .

Urdu meaning of kaalii-haa.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • kaale rang kii haanDii jo aksar nazar bad se bachne ke li.e log apnii imaarto.n par laTkaa dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالی ہانڈی

کالے رنگ کی ہانڈی جو اکثر نظر بد سے بچنے کے لیے لوگ اپنی عمارتوں پر لٹکا دیتے ہیں .

کالی ہانڈی پِیچھے

کسی کے مرنے یا کسی بُرے افسر کے چلے جانے پر کالی ہانڈی توڑتے ہیں .

کالی ہانڈی سَر پَر رَکْھنا

بدنامی سر لینا ، رسوائی اختیار کرنا ، بدنام ہونا .

کالی ہانڈی سَر پَر دَھرنا

۔(ہندو) بہت بدنام ہونا۔

سَر پَر کالی ہانڈی رَکْھنا

بدنامی یا رُسوائی اِختیار کرنا ، شرمندگی اُٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی ہانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی ہانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone