تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالی گَھٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالی گَھٹا کے معانیدیکھیے
کالی گَھٹا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ابر سیاہ رنگ، سیاہ رنگ کے گہرے بادل، سیاہ رنگ کی بدلیوں کا چھا جانا، گھرا ہوا گہرا بادل
شعر
لب کو غنچہ زلف کو کالی گھٹا ہم نے کہا
دل نے ہم کو جو بھی کہنے کو کہا ہم نے کہا
کس شوخ نے زلفوں کو ہوا میں ہے اڑایا
یہ توبہ شکن کالی گھٹا اور ہی کچھ ہے
काली-घटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काले रंग के गहरे बादल, काले रंग की बदलियों का छा जाना, घिरा हुआ गहिरा बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالی گَھٹا)
کالی گَھٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔