تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی آندھی" کے متعقلہ نتائج

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

آنْدِھی اُٹْھنا

طوفان باد کا آنا، تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی اُتَرنا

طوفان باد کا زور کم ہونا، تیز اور غبارآلود ہواؤں کا رکنا

آنْدِھی چَڑْھنا

رک: آن٘دھی اُٹھنا

آنْدِھی کانْٹا

اوپر من٘ھ اٹھا کر بات وغیرہ پڑھنا اور ان٘گلی سے اَن٘دھی روکنے کا اشارہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی آندھی کے معانیدیکھیے

کالی آندھی

kaalii-aa.ndhiiकाली-आँधी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کالی آندھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آندھی جس کے گَرد و غبار سے ایسا اندھیرا چھا جائے جس سے سورج چُھپ جائے .
  • ۲. ( مبالغہ کے واسطے ) ظلم وستم کی شدّت ، زور .

Urdu meaning of kaalii-aa.ndhii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aandhii jis ke gird-o-gubaar se a.isaa andheraa chhaa jaaye jis se suuraj chhup jaaye
  • ۲. ( mubaalaGa ke vaaste ) zulmositam kii shiddat, zor

English meaning of kaalii-aa.ndhii

Noun, Feminine

  • violent dust storm

काली-आँधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूल भरी आंधी, धूल उड़ाने वाली हवा, वो आंधी जिस से इतना गहरा अंधेरा छा जाये कि सूरज छुप जाये, उत्पीड़न की तीव्रता, बल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

آنْدِھی اُٹْھنا

طوفان باد کا آنا، تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی اُتَرنا

طوفان باد کا زور کم ہونا، تیز اور غبارآلود ہواؤں کا رکنا

آنْدِھی چَڑْھنا

رک: آن٘دھی اُٹھنا

آنْدِھی کانْٹا

اوپر من٘ھ اٹھا کر بات وغیرہ پڑھنا اور ان٘گلی سے اَن٘دھی روکنے کا اشارہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی آندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی آندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone