تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا کے اردو معانی
- کہا جاتا ہے کہ سان٘پ کے سامنے چراغ بجھ جاتا ہے
- مجازاً: اعلی کے سامنے ادنیٰ کی نہیں چلتی، کامل کے آگے ناقص فروغ نہیں پاتا
English meaning of kaale ke aage charaaG nahii.n jaltaa
- it is said that the lamp extinguishes in front of the snake
- metaphorically: said when someone tries to appease or argue with a stubborn person
काले के आगे चराग़ नहीं जलता के हिंदी अर्थ
- कहा जाता है कि साँप के सामने चराग़ बुझ जाता है
- लाक्षणिक: बड़े के सामने तुच्छ की नहीं चलती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا)
کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔