تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالْبُوت" کے متعقلہ نتائج

کالْبُوت

کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا

کالْبُوت دینا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

کالْبُوت چَڑھانا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالْبُوت کے معانیدیکھیے

کالْبُوت

kaalbuutकाल्बूत

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کالْبُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا
  • (مجازاً) ہیئت، بنیادی شکل، ٹھٹری
  • لکڑی کا بنا ہوا پاؤں جو نئے جوتے کے اندر پھنسا کر اسے ابھارتے ہیں
  • (دبگری) کپّا ڈولانے کا مٹی کا سانچھ جس پر کپّے کے پاکھے ملا کر سیتے ہیں اور چمڑا خشک ہونے کے بعد مٹی کا سانچہ توڑ کر نکال لیتے ہیں

Urdu meaning of kaalbuut

  • Roman
  • Urdu

  • kaalbud ka avaamii, jism, tan bad, Dhaanchaa, qaalib, insaan ya haivaan ka
  • (majaazan) haiyat, buniyaadii shakl, ThiTrii
  • lakk.Dii ka banaa hu.a paanv jo ne juute ke andar phansaa kar use ubhaarte hai.n
  • (dabagrii) kappaa Dolaane ka miTTii ka saanachh jis par kappe ke paakhe mila kar sete hai.n aur cham.Daa Khushak hone ke baad miTTii ka saanchaa to.D kar nikaal lete hai.n

English meaning of kaalbuut

Noun, Masculine

  • the body of a man or animal, figure, skeleton
  • (Metaphorically) figure, form, mould, model, the frame
  • a last (for shoes), boot-tree, shoemaker's last, shoe-tree

काल्बूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कालबुद का अवामी, शरीर, देह, ढाँचा, अस्थि-पंजर, जिस्म (मनुष्यों एवं पशुओं का)
  • (लाक्षणिक) वेशभूषा, मूल कृति, ठठरी
  • लकड़ी का बना हुआ पाँव जो नए जूते के अंदर फँसा कर उसे उभारते हैं
  • (दबगरी) कुप्पा डोलाने का मिट्टी का साँचा जिस पर कुप्पे के पाखे मिला कर सीते हैं और चमड़ा सूख जाने के बाद मिट्टी का साँचा तोड़ कर निकाल लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالْبُوت

کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا

کالْبُوت دینا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

کالْبُوت چَڑھانا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالْبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالْبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone