تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا تِل" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا تِل کے معانیدیکھیے

کالا تِل

kaalaa-tilकाला-तिल

اصل: ہندی

وزن : 222

کالا تِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تل جس کا دانہ سیاہ ہو، خال سیاہ، کنجد سیاہ (سفید تل کا نقیص)
  • جسم کے کسی عضو میں ہونے والا وہ چھوٹا کالا داغ جو دیکھنے میں تل سے مشابہت جان پڑتا ہے، سفلی علم میں جسم کے مختلف اعضا کے مطابق اسے شائستہ و ناشائستہ سمجھا جاتا ہے، عام طور پر عورتوں کے کچھ خاص اعضا پر خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے

English meaning of kaalaa-til

Noun, Masculine

  • black mole, Sesamum orientale

काला-तिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह तिल जिसके दाने काले होते हैं (सफेद तिल से भिन्न)
  • शरीर के किसी अंग में होने वाला वह छोटा काला दाग़ जो देखने में तिल के समान जान पड़ता है, विशेष-सामुद्रिक में भिन्न-भिन्न अंगों के विचार से यह शुभ और अशुभ माना जाता है साधारणतः स्त्रियों के कुछ विशिष्ट अंगों पर यह उनका सौंदर्य बढ़ाता है
  • ख़ाल स्याह , कुंजद स्याह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا تِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا تِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone