تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا مُنھ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنھ کَرنا کے معانیدیکھیے

کالا مُنھ کَرنا

kaalaa mu.nh karnaaकाला मुँह करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

کالا مُنھ کَرنا کے اردو معانی

  • بدفعلی کرنا، زنا یا اغلام کرنا، بُراکام کرنا
  • دور دفان ہوجانا، سامنے سے ہٹ جانا، دوٗر ہونا، دفع ہونا
  • منھ سیاہ کرنا، چھوڑنا، ترک کرنا، (کنایۃً) بدنام کرنا، رسوا کرنا

Urdu meaning of kaalaa mu.nh karnaa

Roman

  • badfelii karnaa, zanaa ya iGlaam karnaa, buraakaam karnaa
  • duur dafaan hojaana, saamne se hiT jaana, doॗra honaa, dafaa honaa
  • mu.nh syaah karnaa, chho.Dnaa, tark karnaa, (kanaa.en) badnaam karnaa, rusvaa karnaa

काला मुँह करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. बदफ़ेली करना, ज़ना या इग़लाम करना
  • ۲. दूर दफ़ान होजाना, सामने से हट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا مُنھ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا مُنھ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone