تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا کَوّا" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا کَوّا کے معانیدیکھیے

کالا کَوّا

kaalaa-kavvaaकाला-कव्वा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کالا کَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. بڑا اور سیاہ کوّا ، غرابِ اسود ، زاغ ، پہاڑی کوّا .
  • ۲. ( مجازاً ) پولیس کا آدمی ، پولیس والا ، کالی وردی پہننے والا .

Urdu meaning of kaalaa-kavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ba.Daa aur syaah koXvaa, Garaab-e-asvad, zaaG, pahaa.Dii koXvaa
  • ۲. ( majaazan ) pulis ka aadamii, pulis vaala, kaalii vardii pahanne vaala

English meaning of kaalaa-kavvaa

Noun, Masculine

  • black as raven, dark person

काला-कव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा और काला कौआ, पहाड़ी का कौआ, (लाक्षणिक) काला आदमी, कौए की तरह काला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا کَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا کَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone