تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالا جادُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالا جادُو کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کالا جادُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل
Urdu meaning of kaalaa-jaaduu
- Roman
- Urdu
- a.isaa jaaduu ya mantr jo shaitaan kii isti.aanat se kisii ko nuqsaan pahunchaane ke li.e istimaal kiya jaaye, suphlii amal
काला-जादू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा जादू या मंतर जो शैतान की सहायता से किसी को नुक़्सान पहुँचाने के लिए इस्तेमाल किया जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کالا پَیسَہ
کالا دھن ، غیر قانونی طرئقے سے کائی ہوئی دولت ، کسی کا ھق مار کر جمع کی ہوئی دولت ، غصب کیا ہوا ، لوٹا یا چرایا ہوا یا رشوت کا مال .
کالا دانَہ
ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں
کالا مُنہ
(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو
کالا آد٘می
ہندوستانی (برصغیر کی حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندون کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب) ، تحقیری کلمۂ خطاب
کالا تیل٘یا
ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں
کالا کَوّا کھایا ہے
اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو بوڑھا ہوجائے مگر بالوں پر سفید نہ آئے (لوگوں کا خیال ہے کہ کالا کوا کھانے سے عمر بڑھتی ہے اور بال سفید نہیں ہوتے)
کالا بَھنگرا
ہندوستانی روئیدگی بھنگرا کی سیاہ قسم، جس کی شاخیں اور پتے اور پھول سیاہ ہوتے ہیں، سیاہ بھنگرا کھیتوں میں زیادہ ہوتا ہے اور اپنی کے کنارے کم ، طبی فوائد مین سر پر لیپ کرنے سے درد سر دور ہوتا ہے ، اس کی سیاہ قسم پینے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں اور دوسری بیماریوں میں بھی مفید ہے
کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو
رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)
کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں
۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔
کالا بَھینسْیا
کالے سانپ کی ایک قسم جس کا بدن اور ہونٹ مونٹے اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، اس کے پٹھے کو پدم کہتے ہیں
کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے
جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .
کالا چَپ
سان٘پ کی ایک قسم جس کا آدھا دھڑ اُوپر کا سفید اور نیچے کا سیاہ بتایا جاتا ہے یا سَرسفید اور باقی تمام بدن کالا ہوتا ہے، یہ ڈیڑھ فٹ لمبا پون انچ موٹا ہوتا ہے ، آنکھین سیاہ اور اندر کو ہوتی ہیں، پّھن رکھتا ہے مگر کُھر کا نشان نہیں .
کالا کُوٹ
بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .
کالا نَمک
سیاہ رنگ کا ایک نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک
کالا جادُو
ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل
کالا مِینا
(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .
کالا کُڑا
اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .
کالا رِیچھ
سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mustaqbil
मुस्तक़बिल
.مُسْتَقْبِل
future, time ahead
[ Shila apna mustaqbil janne ke liye pandit ji ko hath dikha rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaa
ज़िया
.ضِیا
light, blaze, illumination
[ Chand ki chandi sitaron ki ziya ko mand kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalif
मुख़ालिफ़
.مُخالِف
opponent, enemy, adversary
[ Maujooda hukumat par dabav dalne ke liye mukhalif partiyon ne hath mila liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
riyaaz
रियाज़
.رِیاض
regular and constant practice to learn something
[ Har fan mein kamal hasil karne ke liye sakht riyaz ki zaroorat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziddii
ज़िद्दी
.ضِدّی
headstrong, stubborn, obstinate
[ Ziddi bade hon ya bachche samajh se khali hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarab
तरब
.طَرَب
happiness, cheerfulness, joy
[ Mahfil-e-tarab mein koi ranjida baat kahan yaad ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa
रज़ा
.رَضا
desire, will, wish
[ Kuchh insan aise bhi hote hain jinse khud khuda unki raza puchhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raazii
राज़ी
.راضی
satisfied, agreed, agreeable
[ Faza kharab hone ki wajah se shahr ke hakim juloos nikalne ki ijazat dene ko razi nahi hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarii
तारी
.طاری
coming unexpectedly, intervening, happening
[ Shahr mein haiza se kai mauten hone ki wajah se logon par khauf tari ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baqaa
बक़ा
.بَقا
security, safety
[ Duniya mein amn ki baqaa ke liye bahut conferencen hoti hain lekin jangein phir bhi nahin ruktin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (کالا جادُو)
کالا جادُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔