تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا بھُجَنْگ" کے متعقلہ نتائج

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کالَہ

दे. ‘काला’, दोनों शुद्ध हैं, कच्चा खरबूज़ा, मदिरा पीने का पात्र, खेती के लिए कमायी हुई भूमि।।

کالا عِلْم

جادو ٹونےاور گنڈوں کا علم ، سفلی علم ، کالا جادو .

کالا پَیسَہ

کالا دھن ، غیر قانونی طرئقے سے کائی ہوئی دولت ، کسی کا ھق مار کر جمع کی ہوئی دولت ، غصب کیا ہوا ، لوٹا یا چرایا ہوا یا رشوت کا مال .

کالا دانَہ

ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں

کالا مُنہ

(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو

کالا زِیرَہ

سیاہ زیرہ

کالا آد٘می

ہندوستانی (برصغیر کی حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندون کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب) ، تحقیری کلمۂ خطاب

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کالا پَہاڑ

(مجازاً) ہاتھی ؛ انسان کا سر ؛ ایک قسم کا آم .

کالا مُنہ ہو

۔دعائے بد۔ رسوا ہو۔ بدنام ہو۔ ؎

کالا تیل٘یا

ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

کالا پانِی ہونا

حبسِ دوام کی سزا ملنا

کالا مُنہ ہونا

۔۱۔روسیاہ ہونا۔ منھ کالا کیا جانا۔ ۲۔بدنام ہونا۔ ؎ ۳۔دفان ہونا۔ نکالا جانا۔

کالا دانَہ کَرْنا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

کالا بُھجَن٘گا

رک : کالا بھجنگ ، بہت کالا ، حد درجہ کالا .

کالا کَوّا کھایا ہے

اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو بوڑھا ہوجائے مگر بالوں پر سفید نہ آئے (لوگوں کا خیال ہے کہ کالا کوا کھانے سے عمر بڑھتی ہے اور بال سفید نہیں ہوتے)

کالا دانَہ اُتَرْوانا

رک : کالا دانہ کرنا .

کالاہَل

چیخ و پکار، شور و غُل

کالا کوئلہ

jet black or very black, (of a person) dark-skinned

کالا بَھنگرا

ہندوستانی روئیدگی بھنگرا کی سیاہ قسم، جس کی شاخیں اور پتے اور پھول سیاہ ہوتے ہیں، سیاہ بھنگرا کھیتوں میں زیادہ ہوتا ہے اور اپنی کے کنارے کم ، طبی فوائد مین سر پر لیپ کرنے سے درد سر دور ہوتا ہے ، اس کی سیاہ قسم پینے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں اور دوسری بیماریوں میں بھی مفید ہے

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

کالا پانی ہو

(بددعا) حبس دوام کی سزا ہو ؛ کالا موتیا ہو ، بینائی جاتی رہے

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا چِیُوْنٹا

چیونٹے کی ایک قسم جس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مکوڑا

کالا بُھوجَنگا

رک : کالا بُھجنگا .

کالا بَھینسْیا

کالے سانپ کی ایک قسم جس کا بدن اور ہونٹ مونٹے اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، اس کے پٹھے کو پدم کہتے ہیں

کالانٹی

قلابازی ، نٹوں کے کرتب ، اُچھل کود.

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

کالا تِل

وہ تل جس کا دانہ سیاہ ہو، خال سیاہ، کنجد سیاہ (سفید تل کا نقیص)

کالا پَن

برائی، بدی

کالا مُوں

رک : کالا منھ .

کالا چَپ

سان٘پ کی ایک قسم جس کا آدھا دھڑ اُوپر کا سفید اور نیچے کا سیاہ بتایا جاتا ہے یا سَرسفید اور باقی تمام بدن کالا ہوتا ہے، یہ ڈیڑھ فٹ لمبا پون انچ موٹا ہوتا ہے ، آنکھین سیاہ اور اندر کو ہوتی ہیں، پّھن رکھتا ہے مگر کُھر کا نشان نہیں .

کالا مُنھ کَریل کے دانت

سب باتیں بگڑی ہوئی

کہلا

کہنا سے، کہلانا کا

کالا نُور

جلوہ اور رموز الہٰی جو انسان کی نظروں سے غائب ہیں ، غیب .

کالا مُکھ

رک : کالا من٘ھ .

کالا کُوٹ

بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .

کالا بُھم

نہایت کالا ، بہت زیادہ کالا اور موٹا .

کالا بَھٹ

بھٹی کی طرح، بہت کالا، کالے رنگ پر پھبتی مستعمل

کالا بُھج

سیاہ رن٘گ کا ، کالا بھجنگا ، بہت کالا .

کالانٹی مارْنا

قلابازی لگانا ، کرتب دِکھانا.

کالا نَمک

سیاہ رنگ کا ایک نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک

کالا تَوا

بالکل سیاہ، بہت کالا ، الٹے توے کی طرح کالا، کالی رنگت پر پھبتی

کالا جادُو

ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل

کالا مِینا

(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .

کالا گَنّا

سیاہ رن٘گ کا گنّا جس کا چھلکا سخت ہوتا ہے .

کالا کَوّا

۱. بڑا اور سیاہ کوّا ، غرابِ اسود ، زاغ ، پہاڑی کوّا .

کالا پِدّا

چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پرند .

کالا کُڑا

اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .

کالا رِیچھ

سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .

کالا کافِر

(کنایۃً) خدا کو نہ ماننے والا، بے دین، سیاہ فام منکر خدا و رسول

کالا نَرْما

(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے

کالا مُکھی

کالے من٘ھ کا کبوتر .

کالا بُھرا

رک : کالا بھٹ ، بھونْرے کی طرح سیاہ

کالا تِیتَر

بھٹ تیتر ، کالے رنگ کا تیتر جس پر سیاہ اور خاکی نشانات ہوتے ہیں .

کالا سُوَّر

سیاہ خنزیر ؛ ایک قسم کی گالی .

کَہُلا

= काला

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا بھُجَنْگ کے معانیدیکھیے

کالا بھُجَنْگ

kaalaa-bhujangकाला-भुजंग

اصل: ہندی

Roman

کالا بھُجَنْگ کے اردو معانی

صفت

  • نہایت کالا، کالا بھٹ، بالکل کالا

Urdu meaning of kaalaa-bhujang

Roman

  • nihaayat kaala, kaala bhaTT, bilkul kaala

English meaning of kaalaa-bhujang

Adjective

  • absolutely black, jet black or very black, (of a person) dark-skinned

काला-भुजंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक काला, अत्यंत काला, निहायत काला, बिलकुल काला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا بھُجَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا بھُجَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone