تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَلالَہ

وہ شخص جس کے والد اور اولاد نہ ہو، وہ شخص جس کے وارثوں میں باپ دادا ، بیٹا بیٹی اور پوتا پوتی نہ ہو

کَلال خانَہ

شراب خانہ، وہ جگہ جہاں شراب کی کشید ہوتی ہے، مے فروش کی دکان

کَلالَت

سستی، تھکاوٹ

کَلالَن

شراب فروش کی جورو یا شراب بیچنے والے کی عورت، کلارن

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے کے معانیدیکھیے

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

kaal Tale, kalaal na Taleकाल टले, कलाल न टले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے کے اردو معانی

  • موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

Urdu meaning of kaal Tale, kalaal na Tale

  • Roman
  • Urdu

  • maut mumkin hai Tal jaaye magar sharaabii sharaab se baaz nahii.n aataa

काल टले, कलाल न टले के हिंदी अर्थ

  • मौत टल सकती है, लेकिन शराबी शराब पीना नहीं छोड़ सकता

    विशेष कलाल= शराब, मद्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَلالَہ

وہ شخص جس کے والد اور اولاد نہ ہو، وہ شخص جس کے وارثوں میں باپ دادا ، بیٹا بیٹی اور پوتا پوتی نہ ہو

کَلال خانَہ

شراب خانہ، وہ جگہ جہاں شراب کی کشید ہوتی ہے، مے فروش کی دکان

کَلالَت

سستی، تھکاوٹ

کَلالَن

شراب فروش کی جورو یا شراب بیچنے والے کی عورت، کلارن

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone