تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال کوٹَھری" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاق سے

اچانک، غیر متوقع طور پر، شاذ و نادر، اتفاقاً (بغیر کسی سبب و عادت کے)

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاقِ رائے

رائے کا متفق ہونا، باہمی ہم خیالی، رضا مندی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاق کی بات

اتفاقاً، اتفاقیہ

اِتِّفاقِ عَمَل

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقی جَڑ

(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

عَجَب اِتِّفاق ہونا

ایسا اتفاقی امر واقع ہونا جس کی امید نہ ہو

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

با اِتِّفاق

متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

حَسْبِ اِتِّفَاق

اِتفاقاً، اتفاق سے، ناگاہ

بَخْت و اِتِّفَاق

نصیب اور اتفاق، قسمت اور موقع

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کوٹَھری کے معانیدیکھیے

کال کوٹَھری

kaal-koThariiकाल-कोठरी

وزن : 21212

کال کوٹَھری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • قید تنہائی
  • قید خانے کا اندھیرا کمرہ، چھوٹی سی کوٹھری، کوٹھری جس میں ہوا اور روشنی کا گزر نہ ہو
  • انتہائی چھوٹا اور تاریک جیل خانہ جس میں خوفناک جرائم کا ارتکاب کرنے والے قیدیوں کو رکھا جاتا ہے، مجرموں کو رکھنے کے لئے جیل کا ایک بہت ہی چھوٹا اور تاریک کوٹھری

English meaning of kaal-koTharii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • solitary confinement
  • dungeon, solitary cell, a very small and dark prison cell in which the prisoners who commit the horrific crimes are kept
  • the very small and dark cell in prison for keeping the criminals

काल-कोठरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जेलख़ाने की वह बहुत छोटी और अँधेरी कोठरी जिसमें भीषण अपराध करनेवाले कै़दी रखे जाते हैं (सालिटरी सेल), संगीन अपराधियों को रखने के लिए कारावास में बनी बहुत छोटी और अँधेरी कोठरी
  • बहुत ही अँधेरी और तंग जगह, बहुत छोटा और अँधेरा कमरा, अंधेरी कोठरी, एकान्त कारावास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال کوٹَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال کوٹَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone