تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال کا مارا سَب جَگ ہارا" کے متعقلہ نتائج

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

زبردست کے آگے کچھ پیش نہیں جاتی، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کا مارا سَب جَگ ہارا کے معانیدیکھیے

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

kaal kaa maaraa sab jag haaraaकाल का मारा सब जग हारा

نیز - کال کا مارا سب جگہ ہارا

ضرب المثل

کال کا مارا سَب جَگ ہارا کے اردو معانی

  • زبردست کے آگے کچھ پیش نہیں جاتی، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہیں ہوتا
  • سب سے بڑی مصیبت پیٹ کی ہے
  • بھوک کا مارا کوئی نہیں پنپتا یا موت کا مارا کوئی نہیں بچتا
  • موت سے لوگ شکست کھا جاتے ہیں

काल का मारा सब जग हारा के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त एवं बलशाली के आगे कुछ नहीं चलती, उच्च के आगे तुच्छ को बढ़ावा नहीं मिलता
  • सब से बड़ी मुसीबत पेट की है
  • भूख का मारा कोई नहीं पनपता या मौत का मारा कोई नहीं बचता
  • मौत से लोग पराजित हो जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال کا مارا سَب جَگ ہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words