تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاخ و کُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاخ و کُو کے معانیدیکھیے
کاخ و کُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محل اور گلی کوچے .
شعر
اجنبی نظروں کے شعلے ہر طرف پھیلے ہوئے
دشمن جاں راہ و منزل کاخ و کو میں اور تو
شہر میں اب ہمارے چرچے ہیں
جگمگاتے ہیں کاخ و کو ہم سے
نہ جانے کون ترے کاخ و کو میں آئے گا
جو آئے گا وہ مری آرزو میں آئے گا
English meaning of kaaKH-o-kuu
Noun, Masculine
- castle and lane
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاخ و کُو)
کاخ و کُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔