تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکا نَہ کَرے ساکا" کے متعقلہ نتائج

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

کاں کاں

کوّرے کی آواز .

قاقالِیا

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے سفید اور بڑے ہوتے ہیں اور ساق پتّوں کے درمیان سے کھڑی نکلتی ہے، اس کی پھنچی پر پھول پیدا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

قاں قاں

(بطخ کی) کرخت آواز

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

ڑوڑا

روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ

قَوقَعَہ

کن گھونگا (کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف) ، کان کا ایک اندورنی حصّہ ، حلزونہ ، صدف گوش.

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

قا قا کَرنا

to caw

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکانْدا

مکڑی کی آٹھ زہریلی قسموں میں سے ایک .

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا تُوا

ایک قسم کا طوطا جو اپنی خوبصورتی کے لیے پالا جاتا ہے، ایک قسم کا بڑا طوطا جس کے سر پر چوٹی/سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے

قاہ قاہ کَرْنا

زور سے قہقہہ لگانا ، زور سے ٹھٹھا لگانا.

قاں قاں کَرْنا

کائیں کائیں کرنا ، کوّے یا بطخ کا آواز نکالنا.

حَنْدَ قُوقیٰ

(نباتیات) ایک گھاس یا بوٹی جو دوا میں استعمال ہوتی ہے

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

tu quoque

جَوابی اِلزام

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکا نَہ کَرے ساکا کے معانیدیکھیے

کاکا نَہ کَرے ساکا

kaakaa na kare saakaaकाका न करे साका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاکا نَہ کَرے ساکا کے اردو معانی

  • چچا جھگڑا نہیں کرتا
  • چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنیٰ بنا لیتا ہے
  • بھتیجے کو چچا سے خاص مدد کی امید نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ چچا صرف اپنے بیٹوں پر زیادہ خرچ کرنا چاہے گا

Urdu meaning of kaakaa na kare saakaa

  • Roman
  • Urdu

  • chachaa jhag.Daa nahii.n kartaa
  • chachaa ke aulaad na ho to bhatiije ko mutbanna banaa letaa hai
  • bhatiije ko chachaa se Khaas madad kii ummiid nahii.n rakhnii chaahi.e kyonki chachaa sirf apne beTo.n par zyaadaa Kharch karnaa chaahegaa

काका न करे साका के हिंदी अर्थ

  • चाचा झगड़ा नहीं करता
  • चाचा की संतान न हो तो भतीजे को दत्तक पुत्र बना लेता है
  • चाचा से भतीजे को विशेष सहायता की आशा नहीं करनी चाहिए, क्योंकि चाचा तो अपने पुत्रों पर ही अधिक ख़र्च करना चाहेगा

    विशेष चाचा की बराबरी के किसी दूसरे मनुष्य से किसी मामले में निराश होने पर भी कह सकते हैं। साका= यश, भलाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

کاں کاں

کوّرے کی آواز .

قاقالِیا

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے سفید اور بڑے ہوتے ہیں اور ساق پتّوں کے درمیان سے کھڑی نکلتی ہے، اس کی پھنچی پر پھول پیدا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

قاں قاں

(بطخ کی) کرخت آواز

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

ڑوڑا

روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ

قَوقَعَہ

کن گھونگا (کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف) ، کان کا ایک اندورنی حصّہ ، حلزونہ ، صدف گوش.

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

قا قا کَرنا

to caw

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکانْدا

مکڑی کی آٹھ زہریلی قسموں میں سے ایک .

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا تُوا

ایک قسم کا طوطا جو اپنی خوبصورتی کے لیے پالا جاتا ہے، ایک قسم کا بڑا طوطا جس کے سر پر چوٹی/سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے

قاہ قاہ کَرْنا

زور سے قہقہہ لگانا ، زور سے ٹھٹھا لگانا.

قاں قاں کَرْنا

کائیں کائیں کرنا ، کوّے یا بطخ کا آواز نکالنا.

حَنْدَ قُوقیٰ

(نباتیات) ایک گھاس یا بوٹی جو دوا میں استعمال ہوتی ہے

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

tu quoque

جَوابی اِلزام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکا نَہ کَرے ساکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکا نَہ کَرے ساکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone