تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاج بَنانا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاج بَنانا کے معانیدیکھیے

کاج بَنانا

kaaj banaanaaकाज बनाना

محاورہ

مادہ: کاج

Roman

کاج بَنانا کے اردو معانی

  • کپڑے کے گلے، گریبان یا سینے وغیرہ میں بٹنوں کے لیے سوراخ کر کے سوراخوں کے کنارے تاگے سے سینا
  • کام بنانا، کام درست کرنا، مشکل کشائی کرنا، مراد پوری کرنا

Urdu meaning of kaaj banaanaa

Roman

  • kap.De ke gale, girebaan ya siine vaGaira me.n baTno.n ke li.e suuraaKh kar ke suuraakho.n ke kinaare taage se senaa
  • kaam banaanaa, kaam darust karnaa, mushkil kushaa.ii karnaa, muraad puurii karnaa

English meaning of kaaj banaanaa

  • make a buttonhole

काज बनाना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े के गले या सीने आदि में बटनों के लिए छेद बना करके छेदों के किनारे तागे से सीना
  • काम बनाना, काम ठीक करना, संकट से निकालना, इच्छा पूरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاج بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاج بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone