تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاہِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِل کے معانیدیکھیے
کاہِل کے اردو معانی
صفت
- سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا
- (تصوف) مریدِ کاذب جو مرشدِ کامل کا نافرمان اور بے اعتقاد ہے اور اس کے قول یا فرمان کو نہیں مانتا، مردودِ طریقت
شعر
خوش مزاجی کا دکھاوا بھی نہیں کر سکتے
ہم وہ کاہل ہیں جو اتنا بھی نہیں کر سکتے
تساہل چھوڑیئے وقت عمل ہے
گزر پائے گی یوں کاہل نہیں اب
خواب دیکھو ہے ترقی کی ضمانت بے شک
سب کو تعبیر مگر ملتی ہے کاہل کے سوا
English meaning of kaahil
Adjective
- lazy, indolent, slothful, slow
काहिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काम चोर, आलसी, धीरे-धीरे या सुस्ती से काम करनेवाला, अलस, सुस्त, मंद, मंद बुद्धिवाला
- (तसव्वुफ़) मुरीद-ए-काज़िब जो मुर्शिद-ए-कामिल का नाफ़रमान और बे एतिक़ाद है और इस के क़ौल या फ़रमान को नहीं मानता, मरदूद-ए-तरीक़त
کاہِل کے مترادفات
کاہِل کے قافیہ الفاظ
کاہِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاہِل)
کاہِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔