تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذی ثُبُوت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذی ثُبُوت کے معانیدیکھیے

کاغَذی ثُبُوت

kaaGazii-subuutकाग़ज़ी-सुबूत

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: قانونی قانون

کاغَذی ثُبُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) تحریری ثبوت، دستاویزی ثبوت

English meaning of kaaGazii-subuut

Noun, Masculine

  • a documentary evidence, documentary proof

काग़ज़ी-सुबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़ानून) तहरीरी सुबूत, दस्तावेज़ी प्रमाण, लिखित प्रमाण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذی ثُبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذی ثُبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone