تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذِ زَر" کے متعقلہ نتائج

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذِ زَر کے معانیدیکھیے

کاغَذِ زَر

kaaGaz-e-zarकाग़ज़-ए-ज़र

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کاغَذِ زَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سنہری کاغذ ؛ وہ کاغذ جس میں دب گر سونے کے ورق بناتے ہیں ؛ سونے کے سکے کاغذ میں لپٹے ہوئے ؛ شاہی سند جس کی رُو سے روزانہ وظیفہ خزانۂ عامرہ سے ملتا ہے.
  • سونے کا ورق ؛ تمسک ، ہنڈی ، نقدی جو نوٹ کی صورت میں ہو.
  • ۔مذکر۔ تمسُّک۔ قبالہ۔ نوٹ۔ کاغذ سا (کنایۃً) صفت۔ نہایت ہلکا اور پتلا۔ نازک۔

Urdu meaning of kaaGaz-e-zar

  • Roman
  • Urdu

  • sunahrii kaaGaz ; vo kaaGaz jis me.n dab gir sone ke varq banaate hai.n ; sone ke sake kaaGaz me.n lipTe hu.e ; shaahii sanad jis kii ro.o se rozaana vaziifa Khazaanaa-e-aamira se miltaa hai
  • sone ka varq ; tamassuk, hunDii, naqdii jo noT kii suurat me.n ho
  • ۔muzakkar। tamassuk। qibaalaa। noT। kaaGaz saa (kanaa.en) sifat। nihaayat halkaa aur putlaa। naazuk

English meaning of kaaGaz-e-zar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • promissory note
  • a golden leaf

काग़ज़-ए-ज़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रा मेसरी नोट, पत्र मुद्रा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذِ زَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذِ زَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone