تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذِ نِکاح" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذِ نِکاح کے معانیدیکھیے

کاغَذِ نِکاح

kaaGaz-e-nikaahकाग़ज़-ए-निकाह

اصل: فارسی

وزن : 212121

کاغَذِ نِکاح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکاح نامہ، کابین نامہ، وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہے

English meaning of kaaGaz-e-nikaah

Noun, Masculine

  • marriage contract document

काग़ज़-ए-निकाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकाहनामा, वह कागज जिस पर वर और वधू का विवरण, विवाह की शर्तें, समारोह की तिथि और स्थान, मेहर की राशि, गवाहों के नाम और अन्य विवरण दर्ज किए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذِ نِکاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذِ نِکاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone