تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کافُور ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کافُور ہونا کے معانیدیکھیے
کافُور ہونا کے اردو معانی
- کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا
- بھاگ جانا، رفو چکر ہو جانا، چمپت ہونا، فرار ہوجانا، اپنی راہ لینا
- سفید ہونا
- بےجوش ہونا، بیزار ہونا، اُکتا جانا
English meaning of kaafuur honaa
- disappear, evaporate
काफ़ूर होना के हिंदी अर्थ
- काफ़ूर करना का अकर्मक, दूर होना, दूर हटना, ज़ाइल होना, ग़ायब होना
- भाग जाना, रफ़ू-चक्कर हो जाना, चम्पत होना, फ़रार हो जाना, अपनी राह लेना
- सफ़ेद होना
- बे-जोश होना, उचाट होना, उकता जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کافُور ہونا)
کافُور ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔