تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کافِرِ نِعْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کافِرِ نِعْمَت کے معانیدیکھیے
کافِرِ نِعْمَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نعمت کی ناکشری کرنے والا، بے وفا، محسن کُش، احسان فراموش
- (مجازاً) نمک حرام، حرام خور
شعر
ہے وہ مقتول کافر نعمت
اپنے قاتل کو جو دعا نہ کرے
ہاں وہ کافر نعمت کور ذوق ہے یارو
جو غم محبت کو حادثہ بتاتا ہے
English meaning of kaafir-e-ne'mat
Noun, Masculine
- ungrateful for benefits
- (Metaphorically) thankless or ungrateful person
काफ़िर-ए-ने'मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकृतज्ञ, कृतघ्न, नाशुक्रा, नमक हराम, हरामख़ोर, एहसान फ़रामोश
- (लाक्षणिक) नमक-हराम, हराम ख़ोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کافِرِ نِعْمَت)
کافِرِ نِعْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔