تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابِین نامَہ" کے متعقلہ نتائج

کابِین

وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

کابِین نامَہ

وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

کوباں

کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

قَبّان

एक पल्ले की तराजू, बड़ी तराजू, तक

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقْبان

رک : عُقاب.

کَوبانی ٹوپی

بان٘س کی باریک تیلیوں سے بنی ہوئی ٹوپی ، چٹائی کی ٹوپی.

کوبِنْدَہ

کُوٹا ہوا

کَوبانس کَرنا

کسی کے پیچھے لکڑی لیے پھرنا ، تنبیہ کرتے پھرنا.

کَوبانس پِھرْنا

کوّے اُڑانا ؛ ہرزہ گردی کرنا ، واہی تباہی یا مارا مارا پھرنا

قَبانی

Pen name

کَوبَنْسی

کوّے اُڑانے کا بان٘س ، کوّے اُڑانے کی چھڑ جس پر کپڑا وغیرہ بندھا ہو ، جھوجھرا بان٘س ، جس کو بجا کر کووّں کو اڑایا جاتا ہے.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کوبان٘س

کووّں کو بان٘س سے اُڑانے کا فعل، کووّں کے اُڑانے کی آواز

قابُو آنا

اختیار میں آنا، بس میں آنا، کسی کے زیرِ اثر آنا

کُوبَنگ

بان٘س کا بنا ہوا باجا.

کُب نِکَلْنا

کوزہ پشت ہونا، خمیدہ پشت ہونا، کوبڑ نکل آنا، کبڑا ہو جانا

کُب نِکالنا

سخت سزا دینا ، شدید جسمانی سزا دینا.

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

کُب نِکَل آنا

کوزہ پشت ہونا ، خمیدہ پشت ہونا ، کوبڑ نکل آنا ، کبڑا ہو جانا.

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

قابُو نہ رَہنا

اختیار نہ رہنا، کسی چیز کا بے قابو ہوجانا

عَقْب نَشِین

(سیاسیات) اسمبلی وغیرہ میں پچھلی نشستوں پر بیٹھنے والے (انگ : Back - Benchers)

قابِ آئِینَہ

آئینہ کا خول

کو بانْس کو بانْس کَرنا

۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

قُبَّہ نُما

گن٘بد نما ، گن٘بد کی مانند ، گُمٹی دار.

قابِ عَینَک

عینک کا خانہ

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ، روشنی کے گنبد

مُتَعاقِبِین

بعد میں یا پیچھے آنے والے ۔

سِینَہ کوباں

رک : سِینہ زن .

پائے کُوباں

ناچتے ہوئے، زمین پر پاؤں مارتے ہوئے، چلتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کابِین نامَہ کے معانیدیکھیے

کابِین نامَہ

kaabiin-naamaकाबीन-नामा

وزن : 22122

Roman

کابِین نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

Urdu meaning of kaabiin-naama

Roman

  • vo dastaavez jis me.n sharaa.it nikaah aur taayyun mahar ka haal likhaa jaaye, nikaahnaamaa, mahar naama, mahar nikaah kii tahriir

English meaning of kaabiin-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • deed of marriage stipulations

काबीन-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दस्तावेज़ जिसमें निकाह की शर्तें तथा मेह्र के संबंध में लिखा जाए, विवाह प्रमाणपत्र, निकाह में मेह्र का काग़ज़, मेह्रनामा

کابِین نامَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کابِین

وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

کابِین نامَہ

وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

کوباں

کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

قَبّان

एक पल्ले की तराजू, बड़ी तराजू, तक

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقْبان

رک : عُقاب.

کَوبانی ٹوپی

بان٘س کی باریک تیلیوں سے بنی ہوئی ٹوپی ، چٹائی کی ٹوپی.

کوبِنْدَہ

کُوٹا ہوا

کَوبانس کَرنا

کسی کے پیچھے لکڑی لیے پھرنا ، تنبیہ کرتے پھرنا.

کَوبانس پِھرْنا

کوّے اُڑانا ؛ ہرزہ گردی کرنا ، واہی تباہی یا مارا مارا پھرنا

قَبانی

Pen name

کَوبَنْسی

کوّے اُڑانے کا بان٘س ، کوّے اُڑانے کی چھڑ جس پر کپڑا وغیرہ بندھا ہو ، جھوجھرا بان٘س ، جس کو بجا کر کووّں کو اڑایا جاتا ہے.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کوبان٘س

کووّں کو بان٘س سے اُڑانے کا فعل، کووّں کے اُڑانے کی آواز

قابُو آنا

اختیار میں آنا، بس میں آنا، کسی کے زیرِ اثر آنا

کُوبَنگ

بان٘س کا بنا ہوا باجا.

کُب نِکَلْنا

کوزہ پشت ہونا، خمیدہ پشت ہونا، کوبڑ نکل آنا، کبڑا ہو جانا

کُب نِکالنا

سخت سزا دینا ، شدید جسمانی سزا دینا.

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

کُب نِکَل آنا

کوزہ پشت ہونا ، خمیدہ پشت ہونا ، کوبڑ نکل آنا ، کبڑا ہو جانا.

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

قابُو نہ رَہنا

اختیار نہ رہنا، کسی چیز کا بے قابو ہوجانا

عَقْب نَشِین

(سیاسیات) اسمبلی وغیرہ میں پچھلی نشستوں پر بیٹھنے والے (انگ : Back - Benchers)

قابِ آئِینَہ

آئینہ کا خول

کو بانْس کو بانْس کَرنا

۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

قُبَّہ نُما

گن٘بد نما ، گن٘بد کی مانند ، گُمٹی دار.

قابِ عَینَک

عینک کا خانہ

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ، روشنی کے گنبد

مُتَعاقِبِین

بعد میں یا پیچھے آنے والے ۔

سِینَہ کوباں

رک : سِینہ زن .

پائے کُوباں

ناچتے ہوئے، زمین پر پاؤں مارتے ہوئے، چلتے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابِین نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابِین نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone