تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کعبئہ مقصود" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ حَرام

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف کی مسجد، اس چار دیواری میں چاہ زمزم اور مقام ابراہیمی بھی ہیں، مسجد الحرام

مَسْجِدِ مَشْعَرُ الْحَرام

مزدلفہ میں واقع مسجد جہاں روایت کے مطابق دس ذی الحج کی صبح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازِ فجر اوّل وقت میں پڑھی تھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کعبئہ مقصود کے معانیدیکھیے

کعبئہ مقصود

kaa'ba-e-maqsuudका'बा-ए-मक़्सूद

اصل: عربی

وزن : 212221

موضوعات: کنایۃً

کعبئہ مقصود کے اردو معانی

اسم، مذکر، متعدی

  • اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود
  • (کنایۃً) اصل مطلب
  • اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

का'बा-ए-मक़्सूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, सकर्मक

  • वास्तविक उद्देश्य, मूल मुद्दा, उद्देश्य
  • (सांकेतिक) मूल अर्थ, आशय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کعبئہ مقصود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کعبئہ مقصود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone