تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعْب" کے متعقلہ نتائج

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْب کے معانیدیکھیے

کَعْب

kaa'bका'ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: كَعَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَعْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا
  • ٹخنا، ٹخنے کی ہڈی، گٹّا، استخوان پا، شتالنگ، قاب پائے
  • وہ چو پہل ہڈی جسے نرد بازی میں پھینکتے اور ہار جیت کرتے ہیں، چوسر کی چوکور ہڈّی، پان٘سا، پاسہ، دانہ، قرعہ
  • نیزے کا گرہ دار دستہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاب

قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

Urdu meaning of kaa'b

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) ilam hisaab me.n adad ka tiisraa darja, ghun, jab ko.ii adad tiin martaba baaham zarab khaataa hai, to is ka haasil-e-zarb 'kaab' kahlaataa hai yaanii kisii adad kii tiisrii qoXvat yaanii kisii adad ko isii adad se do baar tiin se zarab dene ka amal, ५x५x५ ka haasil १२५pas ye majmuu.aa paa.nch ka kaab hu.a
  • TaKhnaa, TaKhne kii haDDii, gaTTa, istiKhvaan pa, shataalnag, qaab pa.e
  • vo chuu pahal haDDii jise nard baazii me.n phenkte aur haar jiit karte hain, chausar kii chaukor haDDii, paa.nsa, paasaa, daana, quraa
  • neze ka girahdaar dastaa

English meaning of kaa'b

Noun, Masculine

  • (Mathematics) a geometrical cube, cube (in Arith and Alg)
  • ankle-bone, talus, the ball of ankle-joint
  • a die (for playing or gaming)
  • a javelin's helical handle

का'ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गणित) किसी संख्या को उसी की तीसरी संख्या से तीन बार गुणा करने की प्रक्रिया जैसे 5x5x5=125 अर्थात एक यह योग पाँच का काब है
  • पिंडली और पाँव के पंजे के बीच की हड्डी, टख़ना, गट्टा
  • चौसर की चौकोर हड्डी, पाँसा
  • बल्लम का पेचदार हत्था

کَعْب کے قافیہ الفاظ

کَعْب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone