تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُذام" کے متعقلہ نتائج

کوڑھ

ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کوڑھا

کوڑھی

کوڑھی

کوڑھ کا مریض، جذامی، مبروص

کوڑَھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑھنا

چھیڑنا، ستانا، تنگ کرنا

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

کوڑھ چُونا

۔(عو) جذام کی وجہ سے جسم پر جا بجا زخم اور ورم ہو کر مواد بہنے لگنا۔ جس نے تمھاری چیز کو ہاتھ لگایا ہو اُس کے ہاتھ میں کوڑھ ٹپکے۔ ؎

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

کوڑھ ٹَپَکْنا

جذام کے داغوں سے پیپ یا مواد بہنے لگنا، جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہونا (عموماً بددعا کے طور پر عورتیں بولتی ہیں).

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

کوڑھی مرے، سَنْگَتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کوڑھی کو دال بھات، کماسُت کو پَھٹا

نکمّے کو اچھی چیزیں ملتی ہیں اور کماؤ کو کچھ نہیں ملتا

کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے

کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے

مَہا کوڑھ

وہ متعدی جذام، جس سے تمام جسم بالکل بگڑ جائے، برص کی بیماری، کوڑھ

کَچَا کوڑْھ

برص، کھجلی، آتشک

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

وا ناری کو مَت کوڑھ بَتاؤ، جا سوں دِن دِن لاکھا پاؤ

جس سے فائدہ ہو اس سے برا برتاؤ مت کرو ۔

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُذام کے معانیدیکھیے

جُذام

juzaamजुज़ाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَذَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُذام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک متعدی مرض جس میں بدن سفید ہوجاتا ہے مرض کی شدت میں اعضا بھی گلنے لگتے ہیں، فساد خون کی ایک بیماری، کوڑھ

Urdu meaning of juzaam

  • Roman
  • Urdu

  • ek mutaddii marz jis me.n badan safaid hojaataa hai marz kii shiddat me.n aazaa bhii galne lagte hain, fasaad Khuun kii ek biimaarii, ko.Dh

English meaning of juzaam

Noun, Masculine

  • a species of leprosy (so called because it causes the flesh to fall off, or because the fingers or toes drop off), leprosy

जुज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऐसा रोग जिसमें शरीर श्वेत हो जाता है रोग के बढ़ने पर शरीर के अंग गलने लगते हैं, कुष्ठ रोग, कोढ़

جُذام کے مترادفات

جُذام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوڑھ

ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کوڑھا

کوڑھی

کوڑھی

کوڑھ کا مریض، جذامی، مبروص

کوڑَھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑھنا

چھیڑنا، ستانا، تنگ کرنا

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

کوڑھ چُونا

۔(عو) جذام کی وجہ سے جسم پر جا بجا زخم اور ورم ہو کر مواد بہنے لگنا۔ جس نے تمھاری چیز کو ہاتھ لگایا ہو اُس کے ہاتھ میں کوڑھ ٹپکے۔ ؎

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

کوڑھ ٹَپَکْنا

جذام کے داغوں سے پیپ یا مواد بہنے لگنا، جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہونا (عموماً بددعا کے طور پر عورتیں بولتی ہیں).

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

کوڑھی مرے، سَنْگَتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کوڑھی کو دال بھات، کماسُت کو پَھٹا

نکمّے کو اچھی چیزیں ملتی ہیں اور کماؤ کو کچھ نہیں ملتا

کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے

کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے

مَہا کوڑھ

وہ متعدی جذام، جس سے تمام جسم بالکل بگڑ جائے، برص کی بیماری، کوڑھ

کَچَا کوڑْھ

برص، کھجلی، آتشک

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

وا ناری کو مَت کوڑھ بَتاؤ، جا سوں دِن دِن لاکھا پاؤ

جس سے فائدہ ہو اس سے برا برتاؤ مت کرو ۔

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُذام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُذام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone