تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں چَٹْخانا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

گولی چَٹْخانا

گولی مارنا، گولی چلانا.

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بن٘د چٹخنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں چَٹْخانا کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں چَٹْخانا

juutiyaa.n chaTKHaanaaजूतियाँ चटख़ाना

محاورہ

مادہ: جُوتِیاں

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیاں چَٹْخانا کے اردو معانی

  • واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

Urdu meaning of juutiyaa.n chaTKHaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaahii tabaahii phirnaa, bekaar phirnaa, maare maare phirnaa, kis maparsii ke aalam me.n ghuumte phirnaa

English meaning of juutiyaa.n chaTKHaanaa

  • to loaf about, to loiter, to walk aimlessly

जूतियाँ चटख़ाना के हिंदी अर्थ

  • आवारागर्दी करना, बेकार फिरना, मारे मारे फिरना, घूमते फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

گولی چَٹْخانا

گولی مارنا، گولی چلانا.

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بن٘د چٹخنا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں چَٹْخانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں چَٹْخانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone