تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخانا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

گولی چَٹْخانا

گولی مارنا، گولی چلانا.

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بن٘د چٹخنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخانا کے معانیدیکھیے

چَٹْخانا

chaTKHaanaaचटख़ाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخانا کے اردو معانی

فعل

  • جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.
  • (کسی چیز سے) چٹاچٹ کی آواز نکالنا
  • ٹال دینا، برطرف کردینا، نکال دینا؛ بھگانا.
  • مٹی چینی یا شیشے کو ٹھیس لگا کر یا آن٘چ وغیرہ سے تڑقانا، بال یا دڑاڑ ڈال دینا نیز جسم کے کسی نازک حصے یا کھال وغیرہ میں شگاف ڈال دینا.
  • کوئی چیز اس طرح مارنا پھین٘کنا توڑنا یا پھاڑنا جس سے چٹاخے کی آواز نکلے.
  • کسی چیز کو پتھر وغیرہ پر اس طرح پھین٘کنا اُچھالنا یا مارنا کہ پتھر وغیرہ پر گر کے اچٹے اور اون٘چی ہو کر دور جا گرے.
  • غصے کے ساتھ یا چیخ چلا کر (کوئی بات) کہنا.
  • القط کرنا، چھوڑنا، ترک کر دینا، نظر انداز کرنا.
  • الگ کرنا، جدا کرنا

Urdu meaning of chaTKHaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii haDiiyo.n Khusuusan ungliiyo.n ka jo.D ya kisii paTThe ko dabaa kar ya khiinch kar chaTaa chiT aavaaz nikaalnaa
  • (kisii chiiz se) chaTaachaT kii aavaaz nikaalnaa
  • Taal denaa, baratraf kardenaa, nikaal denaa; bhagaana
  • miTTii chiinii ya shiishe ko Thes laga kar ya aanch vaGaira se ta.Dkaanaa, baal ya da.Daa.D Daal denaa niiz jism ke kisii naazuk hisse ya khaal vaGaira me.n shigaaf Daal denaa
  • ko.ii chiiz is tarah maarana phenknaa to.Dnaa ya phaa.Dnaa jis se chaTaaKhe kii aavaaz nikle
  • kisii chiiz ko patthar vaGaira par is tarah phenknaa uchhaalnaa ya maarana ki patthar vaGaira par gir ke achTe aur u.unchii ho kar duur ja gire
  • Gusse ke saath ya chiiKh chala kar (ko.ii baat) kahnaa
  • alqat karnaa, chho.Dnaa, tark kar denaa, nazarandaaj karnaa
  • alag karnaa, judaa karnaa

English meaning of chaTKHaanaa

Verb

  • cause to crack, to split

چَٹْخانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

گولی چَٹْخانا

گولی مارنا، گولی چلانا.

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چار بَنْد چَٹْخانا

چار بن٘د چٹخنا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone