تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوتی کی برابر نہ سمجھنا" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جوتی کی برابر نہ سمجھنا کے معانیدیکھیے

جوتی کی برابر نہ سمجھنا

juutii kii baraabar na samajhnaaजूती की बराबर न समझना

محاورہ

مادہ: جُوتی

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جوتی کی برابر نہ سمجھنا کے اردو معانی

  • حقیر سمجھنا، ذرا خاطر میں نہ لانا، پرواہ نہ کرنا
  • خطرے میں نہ لانا

Urdu meaning of juutii kii baraabar na samajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haqiir samajhnaa, zaraa Khaatir me.n na laanaa, parvaah na karnaa
  • Khatre me.n na laanaa

जूती की बराबर न समझना के हिंदी अर्थ

  • (ओ) हक़ीर समझना, ज़रा ख़ातिर में ना लाना, पर्वा ना करना
  • ۔(ओ) हक़ीर समझना। ज़र ख़ातिर में ना लाना। ख़तरे में ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوتی کی برابر نہ سمجھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوتی کی برابر نہ سمجھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone