تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتی چُھپائی" کے متعقلہ نتائج

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعْلَینِ پاک

نَعْلَینِ چوبِیں

نَعْلَین شَرِیف

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

شِراکِ نَعلَین

دُوالِ نَعْلَین

جوتے کا تسمہ .

گَھر میں نَعْلَین اُتارْنا

ٹھہرنا ، قیام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتی چُھپائی کے معانیدیکھیے

جُوتی چُھپائی

juutii-chhupaa.iiजूती-छुपाई

وزن : 22122

موضوعات: عوامی

جُوتی چُھپائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شادی کی ایک رسم کہ سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور اس کا نیگ لیتی ہیں، وہ نیگ جو دولھا کی سالیاں اس کی جوتی وداع کے وقت چھپاکر لیتی ہیں

English meaning of juutii-chhupaa.ii

Noun, Feminine

  • wedding ceremony in which the bride's sisters and friends hide the shoes of the groom and ask for money in return

जूती-छुपाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विवाह के समय की एक रस्म जिसमें दुल्हन की बहनें और सहेलियाँ दूल्हा के जूते छिपा लेती हैं, वह धन या नेग जो जूता चुरानेवाली लड़कियों को दिया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتی چُھپائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتی چُھپائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone