تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتے کے معانیدیکھیے
جُوتے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش
شعر
آنکھوں میں آنسوؤں کا کہیں نام تک نہیں
اب جوتے صاف کیجئے ان کے رومال سے
ستم یہ ہے میں اس رستے پہ ننگے پیر چلتا ہوں
جہاں چلتے ہوئے لوگوں کے جوتے ٹوٹ جاتے ہے
ابھی چمکے نہیں غالبؔ کے جوتے
ابھی نقاد پالش کر رہے ہیں
English meaning of juute
Noun, Masculine, Plural
- shoes, boot, sneaker
जूते के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- पैरों की रक्षा के लिए कपड़े, चमड़े आदि का बना पैरों का पहनावा, पदत्राण; पनही
جُوتے سے متعلق محاورے
جُوتے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوتے)
جُوتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔